Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

سندھ

فوڈ اتھارٹی میں ای چالان سسٹم متعارف

کراچی (اوصاف نیوز) سندھ حکومت نے ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں ای چالان اور ڈیجیٹل سروسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزماں نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے

مزید پڑھیں »

مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز

کراچی (اوصاف نیوز) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے صوبے میں الیکٹرک اسکوٹر ڈسٹری بیوشن اسکیم کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کردیا۔ اس اسکیم کا مقصد ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینا اور خواتین کے لیے سفری سہولیات

مزید پڑھیں »

53 کروڑ روپے کے فراڈ کیس؛ نادیہ حسین کے شوہر کو بڑا ریلیف مل گیا

(اوصاف نیوز)معروف ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کے 53 کروڑ روپے بینک فراڈ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ سندھ ہائیکورٹ میں ہونے والی سماعت میں عاطف خان کی 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض

مزید پڑھیں »

پیٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی (اوصاف نیوز) حکومت نے کراچی میں صارفین کو پوری مقدار میں ایندھن فراہم نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی شروع کردی۔ پیٹرول پمپس پر کریک ڈاؤن بدھ کو اس وقت شروع ہوا جب سندھ حکومت نے ان فیول

مزید پڑھیں »

کمسن بچے کو بیرون ملک اسمگل کرنے کا کیس سامنے آ گیا!

کراچی (اوصاف نیوز) وفاقی انسداد بدعنوانی عدالت میں کمسن بچے کو بیرون ملک اسمگل کرنے کا کیس سامنے آگیا۔ مقدمے میں گرفتار ملزم کرن سہیل اور لیڈی ڈاکٹر عدالت میں پیش ہوئے، ملزم کرن سہیل سے برآمد ہونے والا بچہ

مزید پڑھیں »

نجی اسکولوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

کراچی (اوصاف نیوز) سندھ کے نجی اسکولوں میں موسم سرما میں مخصوص رنگ یا ڈیزائن کی جیکٹس پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام پرائیویٹ سکولوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں جس

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کےصوبائی وزیرمیر صادق عمرانی کو دل کا دورہ ، کراچی منتقل

کوئٹہ ( اوصاف نیوز)صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صادق عمرانی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی جس پر انہیں

مزید پڑھیں »