رومانوی منظر پرتنقید، علیزے شاہ ایک بار پھرسوشل میڈیا کی زد میں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ(Alizeh Shah) ایک بار پھر سوشل میڈیا پر شدید بحث کا مرکز بن گئی ہیں، تاہم اس مرتبہ تنازع ان کے اسٹائل یا لباس کے بجائے ان کی اداکاری کے گرد گھوم رہا