سعید انور کا ریکارڈ برابر!بابر اعظم نے نیا سنگِ میل عبور کر لیا
راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز بابر اعظم نے لیجنڈ اوپنر سعید انور کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے ایک روزہ کرکٹ