جنگ سے معاہدے تک۔۔۔سفارتی فتح
حالیہ عالمی منظرنامہ اس حقیقت کی نشاندہی کرتاہے کہ مشرقِ وسطیٰ اب صرف علاقائی سیاست کا میدان نہیں رہابلکہ عالمی طاقتوں کے مفادات کامرکزبن چکاہے۔اکیسویں صدی کے تیسرے عشرے میں مشرقِ وسطیٰ ایک بارپھرعالمی سیاست کامرکزبن کرابھرا ہے۔ یہ مطالعہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی،جغرافیائی وسیاسی تبدیلیوں کاتجزیہ پیش کرتاہے،جس کا نقط آغازامریکااور اسرائیل کی ایران کے خلاف مشترکہ عسکری