امریکی طیارہ ہائی وے پر گرکر تباہ ،ایک شخص ہلاک
ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کےمطابق طیارہ ٹیکساس کی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی ہائی وے پر گرکر تباہ ہوا،نجی طیارے میں 6افراد سوار تھے،حکام نے واقعے کی تحقیقات