امریکی صدر کا آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے صاف کرنے کا اعلان
واشنگٹن(انٹرنیشنلڈیسک)امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق کشیدگی کے دوران ایک اہم بیان سامنے آیا ہے، جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے لیے