خاور مانیکا نے بہت فحش باتیں کیں، عدالت کو روکنا چاہیے تھا، پی ٹی آئی رہنما شبلی فرازبھی بول اٹھے
تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ خاور مانیکا نے عدالت میں بہت بری زبان استعمال کی، خاور مانیکا نے بہت فحش باتیں کیں، عدالت کو خاور مانیکا کو روکنا چاہیے تھا۔ مزید پڑھیں: عدت نکاح کیس