حضرت نوحؑ کی طویل حیات سائنس اور قرآن کے زاویئے میں
ٹیکنالوجی کے نشے میں ڈوبے ہوئے اس دور میں ایک نئی امید نمایاں ہے، مصنوعی ذہانت شائد بڑھاپے کا مسئلہ حل کر دے۔ لیبارٹریوں میں ایپی جینیٹک ری پروگرامنگ، لونجیویٹی اسکیپ ویلاسٹی اور 2030 ء تک عمر کی واپسی جیسے دعوے سنائی دیتے ہیں۔ سرمایہ کار حیاتیاتی سائنس میں ایسے سرمایہ لگا رہے ہیں گویا موت محض ایک تکنیکی خرابی