Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ

انہوں نے پائیدارامن کیلئے’’منصفانہ اور متوازن رویے‘‘کوعلاجِ درد بتایا۔یہ الفاظ اپنی جگہ خوبصورت ہیں مگرتاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ الفاظ کے صحرامیں معنی کی نخلستان تک رسائی کیلئے عمل کی بارش بھی ضروری ہوتی ہے۔انہوں نے چین کے کردارکومنصفانہ توازن برقراررکھنے والا تنازعات کی جڑحل کرنے والابیان کیاتاہم یہ تعبیر خودچین کی پالیسی پربھی سوال کھڑے کرتی ہے،کیونکہ تنقید نگارکہتے

کرپٹو کرنسی، کاغذی کرنسی، دینار و درہم

پیسہ محض لین دین کا ایک ذریعہ نہیں، بلکہ اس بات کا آئینہ ہوتا ہے کہ کوئی معاشرہ قدر، اعتماد اور اخلاقی ذمہ داری کو کس طرح سمجھتا ہے۔ اسی لیے اسلام میں مال کو کبھی غیر جانبدار شے نہیں سمجھا گیا، بلکہ اسے امانت، آزمائش اور ذمہ داری قرار دیا گیا ہے تاکہ انسان کو ہر اس نظام سے

دینی مدارس اور پاک فوج میں اعتماد کی بحالی؟

پاکستان کی تاریخ میں بعض لمحات ایسے ہوتے ہیں جو محض ایک ملاقات نہیں بلکہ ایک علامت بن جاتے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا جامعہ دارالعلوم کراچی کا دورہ بھی ایسا ہی ایک اہم لمحہ ہے، جو ریاست اور دینی طبقات کے درمیان فاصلے کم کرنے اور باہمی اعتماد کو مضبوط بنانے کی ایک قابلِ قدر کوشش

چلتی کا نام گاڑی

صبح کی سیر بھی دلکشی کا ایک نمونہ ہے۔ اگر آپ اسلام آباد میں ہیں تو یہ تصویر اور بھی دلپذیر اور پر کیف بن جاتی ہے۔ بل کھاتے راستوں پر قدآور درختوں کے بیچ جب قدم اٹھتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے پتوں کی سرسراہٹ آپ سے چپکے چپکے کوئی بات کہ رہی ہو۔ مارگلہ کی پہاڑیوں سے

یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے

پچیس کروڑپاکستانی اس حوالے سے خوش قسمت واقع ہوئے ہیں کہ انہیں گاہے بگاہے بحث مباحثوں‘ تبصروں اور تجزیوں کے لئے کوئی نہ کوئی واقعہ مل ہی جاتا ہے یا فراہم کر دیا جاتا ہے ملک کے دیگر تمام مسائل ایک طرف اور بانی پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم کی اسیری جبکہ‘ اک سوہنڑیں اتوں ستی اٹھی‘ کے مترادف عمران

لہو رنگ بلوچستان کے تازہ المیے پر

بلوچستان کا نام لیتے ہی ذہن میں ایک وسیع و عریض سرزمین ابھرتی ہے سنگلاخ پہاڑ، خاموش ریگزار، معدنی خزانوں سے لبریز سینہ اور ان سب کے بیچ ایک ایسا انسان جو دہائیوں سے اپنے حصے کی روشنی کا منتظر ہے۔ مگر بدقسمتی سے اس سرزمین کی پہچان اس کے وسائل، ثقافت یا مہمان نوازی سے زیادہ اس کے رستے

کالم پروفائل