Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

دہشت گرد مودی اور بابری مسجد

بھارت کے دہشت گرد وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں زعفرانی جھنڈا لہرا کر متنازعہ مندر کی تکمیل کا اعلان کیا۔ یہ وہ مقام ہے جس پر کبھی بابری مسجد کے مینار کھڑے تھے، جس کے انہدام نے پورے برصغیر میں ایک تہلکہ مچا دیا تھا۔ کئی دہائیوں بعد اسی مقام پر ایک بڑی مذہبی و سیاسی تقریب منعقد

ہندو مذہب حقیقت کے آئینے میں

ہندو مذہب نہ صرف یہ کہ ہمارا قریب ترین پڑوسی مذہب ہے، بلکہ اس کے ساتھ ہمارے مختلف النوع تعلقات کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ اسلام کی تاریخ پرانی ہے۔ ہندوستان کی طرف اسلامی فوجوں کے رخ کے بارے میں امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ہی سوچا جانے لگا تھا۔ چنانچہ حافظ

ہر کوئی اپنی فرد عمل سنبھالے

ڈی جی آئی ایس پی آر کی غیر معمولی پریس کانفرنس کے بعد کی صورتحال متقاضی ہے کہ دونوں فریقین ٹھنڈے دل و دماغ سے غور وفکر کریں اور اصلاح احوال کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔ بنیادی بات، کیا پاکستان اس کا متحمل ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی اور مقبول سیاسی جماعت اور پاک فوج کے درمیان اس طرح

افغان طالبان کا غیر منطقی موقف!

جرمنی کے ’ڈی ڈبلیو نیوز‘ DW News کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں طالبان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ناقابل فہم بیان دیا ہے ۔ جب ان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (TTP) کے بارے میں پوچھا گیا، جو اقوام متحدہ کی جانب سے ایک نامزد دہشت گرد تنظیم ہے اور پاکستان میں ہزاروں افراد

بابری مسجد ‘ بھارت کے سیکولر دعوئوں کی قلعی کھل گئی

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کہا ہے کہ 6 دسمبر بھارت کی تاریخ کا ایک ایسا سیاہ دن ہے جب 1992 ء میں اس روز ہزاروں انتہا پسند ہندں نے حکومتی سرپرستی میں تاریخی بابری مسجد شہید کر کے ملک کے سیکولر دعوئوںکی قلعی کھول دی۔ حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر غلام محمد

کوئٹہ کانفرنس اور روشن فکر کی تجدید

(گزشتہ سے پیوستہ) اقبال ؒنے اپنی نظموں میں جن استعاروں کوبرتا،وہ محض شعری صناعت کاہنرنہیں بلکہ تہذیبی دعوتِ تعمیرہے۔آج جب عقاب اوراژدہا دنیاکی طاقت کے دوبڑے مراکزبن چکے ہیں،مسلم دنیاایک تماشائی کی طرح اس کشمکش کے بیچ کھڑی ہے۔اقبال یہاں بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ ان کے نزدیک قوتِ مسلم کاسرچشمہ نہ توعقاب کی جارحیت میں ہے اورنہ اژدہے کی

کالم پروفائل