پاک،چین معاشی ترقی کا تقابلی جائزہ
پاکستان اور چین دونوں تقریباً ایک ہی دور میں سامراجی غلامی سے آزاد ہوئے۔ چین 1949ء میں کمیونسٹ انقلاب کے بعد آزاد ہوا جبکہ پاکستان نے 1947ء میں برطانوی راج سے آزادی حاصل کی۔ ابتدائی حالات بھی دونوں کے قریب قریب تھے۔ غربت، پسماندگی، زرعی معیشت اور بیرونی دباؤ۔ مگر اگلے 78 سالوں میں دونوں ممالک کی ترقی کی رفتار