اسلام آباد سے ڈھاکہ تک ’’مولانا‘‘کی للکار
یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کے تاریخی سہروردی گراونڈ میں جن لاکھوں انسانوں سے خطاب کیا وہ نہ تو ’’اوورسیز پاکستانی‘‘تھے، نہ وہ مولانا کے ووٹر تھے اور نہ ہی انہیں مولانا سے کسی قسم کا کوئی لالچ تھا،تاریخی سہروردی گرائونڈ میں عالمی ختم نبوت کانفرنس میں جو لاکھوں انسان جمع تھے وہ