ایسےدستور کو صبح بے نور کو، میں نہیں مانتا
27ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے آئین کی بنیادیں ہل گئی ہیں۔ددکیا ایسا قانون بنایا جاسکتا جو فیڈریشن کے بنیادی ڈھانچے کو ختم کر دے اور ان ستونوں کو ملیا میٹ کر دےجن پرفیڈریشن کھڑی ہوتی ہے؟ ایسی کوئی ترمیم بالفرض اگر کرنی بھی پڑے تو اس کیلئے قومی اتفاق رائے کا ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ کے