ایک اور متنازع اور غیر متوازن فیصلہ
وطن عزیز کی ریاستی ساخت میں عدلیہ وہ ستون ہے جو انصاف، قانون کی حکمرانی، اور شہری آزادیوں کا محافظ تصور کیا جانا چاہیے۔ مگر بدقسمتی سے ہمارا کا عدالتی نظام نہ صرف شدید عدم توازن کاشکار ہے بلکہ اس پر دہائیوں سے سیاسی اثر و رسوخ،کئی دوسرے دبائو، اور ادارہ جاتی مصلحتوں کے سائے تہہ در گہرے ہوتے جا