’’پانی کی پکار: جنگ کا خدشہ‘‘
(گزشتہ سے پیوستہ) بی آرآئی میں150سے زائدممالک اور ادارے کسی نہ کسی شکل میں وابستہ ہیں۔بی آرآئی منصوبے کے تحت بندرگاہیں، ریلوے، سڑکیں، توانائی (بجلی، گیس، تیل)،ٹیلی کمیونیکشن، لاجسٹک کوریڈورز، فائبر آپٹک جی،اے آئی5،اورڈیجیٹل سلک روڈ میں سرمایہ کاری کی گئی ہے۔گویاعالمی معاشی نظام پرمکمل گرفت نظرآ رہی ہے۔اس کے ساتھ ہی اگرچین کی علاقائی توسیع کی طرف نظر دوڑائیں