پاک بھارت کشیدگی میں میڈیا اور سوشل ایکٹویزم کا کردار
سرحد کے دونوں جانب قوم پرست عناصر موجود ہیں، اور ان کے پاس بہت بڑے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ کی صورت میں موجود ہیں جہاں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح جھوٹی اور سچی خبروں کو بڑھا چڑھا کر یا مسخ کرکے اس انداز میں پیش کیا جاتا رہا ہے کہ دوسری طرف کے لیے نفرت، دشمنی اور عداوت پیدا