ڈیجیٹل تعلیم اور کاغذ، قلم، کتاب
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ دنیا جس تیزی سے ڈیجیٹل انقلاب کی جانب بڑھ رہی ہے، اسی رفتار سے مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ٹیکنالوجی نے اپنی جگہ بنائی ہے۔ تعلیم کا میدان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں رہا۔ گزشتہ دہائی میں دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں ڈیجیٹل ذرائع کو اپنانے کا رجحان بڑھا، جس میں لیپ