میٹرک پاس امریکی صدر
(گزشتہ سے پیوستہ) اگلے سال فرینکلن ڈی روزویلٹ اور ٹرومین الیکشن جیت گئے۔چند ماہ بعد 12 اپریل 1945 ء کو روزویلٹ کا انتقال ہو گیا اور ہیری ٹرومین ریاستہائے متحدہ امریکہ کے تینتیسویں صدر بن گئے۔صدارت کا عہدہ سنبھالتے ہی ہیری ٹرومین کو اپنے دور صدارت (1945-1953) میں بہت سے قومی اور عالمی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا۔ دوسری جنگ