اندھیرے اور روشنی کی مقدار
اڑھائی گھنٹے تک سینما ہال میں بھلا کون نیند پوری کرنے جاتا ہے، اوپر سے رمضان کریم کی رحمتوں والا مہینہ ہو۔ اس کے باوجود ایک دوست کے اصرار پر فلم دیکھنے جانا پڑا۔ یہ انڈین فلم تھی جس کا ’’پنٹو پانڈو‘‘ یا شائد اس سے ملتا جلتا کوئی نام تھا اور پورے ہال میں ہم گنتی کے چار ٹوٹرو