ٹرمپ،وائس آف امریکااورمیڈیاکی آزادی کابحران
وائس آف امریکاکاقیام1942ء میں دوسری جنگ عظیم کے دوران نازی پروپیگنڈے کامقابلہ کرنے کے لئے کیاگیاتھا۔اس کابنیادی مقصد دنیا بھر میں آزاداورغیرجانبدارخبریں فراہم کرناتھا۔ وقت کے ساتھ یہ ادارہ سردجنگ کے دوران کمیونزم کے خلاف مغربی نظریات کی ترویج کاایک اہم ذریعہ اورکمیونزم کے خلاف اہم ہتھیاربن گیا۔اس کی نشریات، بشمول اردو،پشتو،دری،اورچینی سمیت50 زبانوں میں نشرکی جاتی ہیں۔ 2014ء میں