جنگ کے سائے میں امن کی تلاش
زمانہ اپنی کروٹیں بدل رہاہےاورتاریخ کے اوراق پرایک نئی تحریررقم ہونےکوہے۔مشرقِ وسطیٰ کی سرزمین،جوصدیوں سےتہذیبوں کے عروج وزوال کی گواہ رہی ہے،ایک بار پھر عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان بنی ہوئی ہے۔زمانہ اپنی کروٹیں بدل رہاہے اور تاریخ اپنے سینے میں ایک نئی کہانی کوجنم دینے کے لئے بے چین دکھائی دیتی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کی وہ سرزمین ،جہاں