پاکستان کا جوا، ایک تیز طوفان میں ثالث
(گزشتہ سےپیوستہ) موجودہ صورتحال دیکھیں توامریکا اور ایران کی جوپوزیشنز ہیں وہ اتنی ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور اتنی ناقابل بھروسہ ہیں، مصالحتی ٹیم میں شامل ممالک سوچ رہے ہیں کہ سفارت کاری اورڈپلومیسی کی شروعات کہاں سے ہوگی؟ اس مشکل مرحلے کاآغازیقینافریقین کے اس یقین سے ہوگاکہ وہ واقعی جنگ ختم کرناچاہتی ہیں اور دوسر امرحلہ پرجہاں امریکااورایران