ہندوستانی سیٹلائٹ پروگرام کی ناکامیاں
(گزشتہ سے پیوستہ) جی ایس ایل وی-ایف10 (12اگست 2021ء ) میں مشن کرائیوجینک اپر سٹیج(سی یو ایس) کی اگنیشن کے دوران ناکام ہوا۔ ایک تکنیکی خرابی، جو بعد میں لیکوڈ ہائیڈروجن ٹینک میں والو لیک ثابت ہوئی، نے ای او ایس-03 سیٹلائٹ کو مدار تک پہنچنے سے روک دیا۔ یہ ناکامی بھی بھارت کے خلائی پروگرام کے نقائص کو عیاں