جنگ نئے مرحلے میں
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا انتہائی بدحواسی کی حالت میں نظر آنا سمجھ میں آرہا ہے۔اپنے ملک کی جانب سے امریکہ کو تحفظ کے نام پر کھربوں ڈالر ادا کرنے کے بعد اب جا کر اسے یہ احساس ہوا ہے کہ یہ فوجی اڈے دراصل اس کے برعکس کام کر رہے تھے۔ حقیقت میں ان کا بنیادی مقصد