ہمارے ملی و قومی مسائل اور اسلام آباد کے علماء کرام
(گزشتہ سےپیوستہ) ہمارے ہاں اس وقت ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ’’غزہ پیس بورڈ‘‘ کیا ہے؟ سادہ سی بات یہ ہے کہ غزہ کو اسرائیلیوں نے فتح کرنے کی کوشش کی ہے، دو سال لڑائی لڑی ہے، غزہ والوں نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں، اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے، قربانیاں بارآور کرے۔ کیا اسرائیل حماس کو