Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی سیاست، فیصلہ اب کس کے ہاتھ میں ؟

کیا واقعی ایران اور عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات بہتر ہو رہے تھے؟ اگر ایسا تھا تو پھر وہ کون سا توازن تھا جس کے ہوتے ہوئے اسرائیل ایران پر حملے کرتا ہے اور عرب دنیا خاموش تماشائی بنی رہتی ہے؟ حالیہ واقعات نے اس سوال کو ایک بار پھر زندہ کر دیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں

ہنود ویہود گٹھ جوڑ ، عالمی امن کیلئے خطرہ

عالمی سیاست کے ہنگامہ خیز منظرنامے میں کبھی کبھی ایسے لمحات آتے ہیں جب کسی ریاست کی اصل فطرت اس کے نعروں یا سفارتی بیانات سے نہیں بلکہ اس کے عملی کردار سے ظاہر ہوتی ہے۔ آج کا بھارت اسی امتحان سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف نئی دہلی خود کو اصولوں، توازن اور جمہوری اقدار کا علمبردار ظاہر کرتا

افغان طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے

پاکستان اور افغانستان کے مابین کئی روز سے جاری جنگ کے لیئے ضروری ہو گیا ہے کہ یہ اپنی منطقی انجام تک پہنچے اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔افغان طالبان رجیم پچھلے کئی برسوں سے القاعدہ،بی ایل اے اور ٹی ٹی پی جیسی دہشت گرد تنظیموں کی جس طرح سرپرستی اور مالی فنڈنگ کر رہی ہے،بڑی ہی تشویش ناک ہے۔تمام قصے

شہوت، انرجی، محبت، امتحان یا ذلت و گناہ

انسانی زندگی میں کچھ قوتیں ایسی ہوتی ہیں جو بظاہر سادہ محسوس ہوتی ہیں مگر درحقیقت بہت گہری معنویت رکھتی ہیں۔ شہوت بھی انہی بنیادی قوتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ایسی اندرونی انرجی ہے جو انسان کے وجود میں کشش، حرکت اور رغبت کا جذبہ پیدا کرتی ہے۔یہ نہ بذاتِ خود نور ہے اور نہ ہی ظلمت۔ نہ

کشیدگی سےتدبرتک

(گزشتہ سےپیوستہ) پاکستان کامؤقف ہےکہ قومی سلامتی اورشہریوں کاتحفظ ہرقیمت پریقینی بنایاجائے گا۔ افغانستان کامؤقف ہےکہ خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔دونوں بیانیے بظاہراپنی جگہ مضبوط ہیں مگرجنگ ہمیشہ بیانیوں سےزیادہ زمینی حقیقتوں سےطےہوتی ہےاور حقیقت یہ ہےکہ گزشتہ کئی برسوں سےپاکستان نےافغان طالبان کوان کی سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے باقاعدہ مضبوط شواہدکےساتھ ان کاروائیوں کو روکنے

ہمارے ملی و قومی مسائل اور اسلام آباد کے علماء کرام

یہ مسئلہ ہمیں شروع سے درپیش ہے۔ اسلام آباد کا لفظ اور پاکستان کا دستور عالمی قوتوں کے لیے ناقابلِ قبول تھا جو اب ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے۔ میں آپ کو یاد دلانا چاہوں گا کہ اسلام آباد جب بنا تھا، اس کا نام اسلام آباد ہم نے عقیدت کے طور پر رکھا تھا۔ یہ نیا شہر ہے،

کالم پروفائل