Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

اُمتِ مسلمہ دہکتے محاصرے میں

مشرقِ وسطیٰ آج محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں رہا بلکہ بارود، آگ اور دھوئیں سے گھرا ایسا دہکتا ہوا دائرہ بن چکا ہے جس کی تپش غزہ، لبنان اور ایران سے نکل کر پوری مسلم دنیا کے دل و دماغ کو جھلسا رہی ہے۔ غزہ کی گلیاں اب بھی بکھرے ہوئے گھروں، جلی ہوئی عمارتوں اور تازہ خون کی بو

طیبہ طاہرہ اُم المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا

ام المومنین حضرت عائشہ کا لقب صدیقہ تھا۔ آنحضرتﷺ آپ کو بنت الصدیق کہہ کر یاد فرماتے تھے۔ آٹھویں پشت میں آپ کا نسب حضورﷺکے نسب سے مل جاتا ہے۔کسی بھی مستند تاریخ میں حضرت عائشہؓ کی تاریخ ولادت کا ذکر نہیں ملتا۔ تاہم امام محمد بن سعد نے طبقات میں لکھا ہے کہ آپ کی ولادت بنوت کے چوتھے

ایران کا جوابی وار اور ہمارا نوبل انعام

بعض راتیں ایسی ہوتی ہیں جو صرف رات نہیں ہوتیں بلکہ تاریخ کے موڑ بن جاتی ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں وہ رات بھی کچھ ایسی ہی تھی جب آسمان پر میزائلوں کی سرخ لکیریں کھنچ رہی تھیں اور عالمی خبر رساں ادارے ہنگامی نشریات کر رہے تھے اور دنیا حیرت سے اس منظر کو دیکھ رہی تھی۔ تہران

فتنہ، طاقت اور خلیج کا غیر یقینی مستقبل

آج مشرقِ وسطیٰ غیر معمولی کشیدگی کی فضا میں گھرا ہوا ہے، جہاں سیاسی حکمتِ عملی اور عسکری تیاری خوف، بدگمانی اور اچانک جنگ کے ہمہ وقت خطرے کے ساتھ بے اطمینانی سے ہم آہنگ نظر آتی ہے۔ جو منظر بظاہر اسرائیل اور ایران کے درمیان ایک محاذ آرائی دکھائی دیتا ہے، جسے امریکہ کی بھرپور حمایت حاصل ہے، درحقیقت

کشیدگی سےتدبرتک

(گزشتہ سےپیوستہ) رجیم چینج کاتصور کاغذ پر جتنا آسان دکھائی دیتاہے،زمینی حقائق میں اتناہی پر خطر ناک ثابت ہوتاہے۔عراق،لیبیااورخود افغانستان کی تاریخ اس کی مثال ہے۔تاہم فوجی کارروائی مسئلے کاحل نہیں، بیک چینل ڈپلومیسی ہی کشیدگی کم کرسکتی ہے جس کے لئے ایسے افرادکی ضرورت ہے جوامت مسلمہ کادرداوران دونوں فریقوں کے درمیان قابل احترام اوراثرونفوذ رکھنے والے سمجھے جاتے

کیاانسانیت اپنا ہی مرثیہ لکھنے کےدرپے ہے؟

یہ کیسا وقت ہے کہ زمین اپنی ہی گردش سے ڈرنے لگی ہے۔آسمان، جو کبھی نیلا اور بے کنار تھا، اب دھوئیں کے بوجھ سےجھک گیا ہے۔بادل بارش نہیں لاتے، راکھ برساتی ہوا کے دوش پر بہتے ہیں۔فضا میں بارود کی بو ہے اور دلوں میں قیامت کی آہٹ۔انسان سہما ہوا ہے ، وہی انسان جس نے کہکشاں کو ناپا،

کالم پروفائل