ابھیشیک شرما پر آئی پی ایل نے بڑا ایکشن لیا، وجہ جانیں
ممبئی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کے آل راؤنڈر ابھیشیک شرما آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مشکل میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈن