یار غار ومزار خلیفہ اول سیدناصدیق اکبررضی اللہ عنہ
حضرت ابوبکر صدیقؓ اسلام کی ان برگزیدہ اور عظیم ترین ہستیوں میں شامل ہیں جنہوں نے اپنے اعلیٰ کردار اور بے مثال خدمات سے۔ قیامت تک کے لئے تاریخ کو درخشندہ بنا دیا،سیدنا صدیق اکبرؓ کو یہ منفرد اعزاز، مقام