گندی مچھلیاں
اُردو زبان میں ایک قدیم اور دانش بھری کہاوت ہے کہ ایک گندی مچھلی پورے تالاب کو آلودہ کر دیتی ہے۔ اس کہاوت کی صداقت ایک بار پھر آزاد کشمیر کی سرسبز وادیوں اور دلکش پہاڑی سلسلوں میں آشکار ہوئی ہے، جہاں نسلوں سے امن پسند لوگ ایک خاندان کی مانند باہمی محبت، بھائی چارے اور یکجہتی کے ساتھ زندگی