Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تازہ ترین کالمز

برطانیہ کا بدلتا منظرنامہ اور مسلمانوں کی ذمہ داری

برطانیہ اس وقت ایک ایسے تاریخی اور فکری موڑ پر کھڑا ہے جہاں سیاسی، سماجی اور ثقافتی تبدیلیاں بیک وقت نئی شکل اختیار کر رہی ہیں۔ بریگزٹ کے بعد قوم پرستی محض ایک وقتی ردعمل نہیں رہی بلکہ ایک منظم سیاسی بیانیہ بن چکی ہے۔ “ریفارم یوکے” جیسی جماعتوں کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور بریڈفورڈ، برمنگھم، لیسٹر اور اولڈہم کے

شریعت کے بغیر ہر راستہ گمراہی ہے

عصر حاضر کی روحانیت میں ایک نہایت نازک مگر خطرناک انحراف جنم لے رہا ہے ایسا انحراف جو تصوف کے نورانی پردے میں نفس کی تاریکیوں کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ محض فکری لغزش نہیں، بلکہ مقاماتِ عالیہ کے ساتھ کھیل ہے۔ جب بلند روحانی معانی کو ادنی خواہشات کے تابع کر دیا جائے تو یہ روحانیت نہیں

عوام کو بارہ کھرب کا ٹیکہ

جب بھی ریاستیں اپنی معاشی کمزوریوں، مالی بدانتظامی یا سیاسی عیاشیوں کا بوجھ عوام کے کندھوں پر منتقل کرنے لگتی ہیں تو سب سے پہلے عام آدمی کی سانس مشکل کر دی جاتی ہے۔ کبھی نمک پر ٹیکس لگتا تھا، کبھی اناج پر محصول عائد کیا جاتا تھا اور آج کے جدید عہد میں پٹرولیم مصنوعات وہ ہتھیار بن چکی

خاموش سفارت کاری کی پسِ پردہ کہانی

تاریخ کے اوراق میں بعض لمحات ایسے ثبت ہوجاتے ہیں جوبظاہرمختصرہوتے ہیں مگراپنے اندر صدیوں کی کشمکش،تہذیبوں کی آویزش اورطاقت کے توازن کی پوری کہانی سمیٹے ہوتے ہیں۔یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب زمانہ اپنی رفتارکچھ دیرکوتھام لیتاہے،اوردنیا کے بڑے فیصلے بندکمروں میں سرگوشیوں کی صورت جنم لیتے ہیں۔ سفارت کاری کی یہی خاموش سرگوشیاں بعدازاں اقوام کے مقدر کی

کابل کی ہٹ دھرمی پر پاکستان کاموقف

وزیردفاع کایہ کہنا بالکل بجا ہے کہ کابل حکومت بھارت کی پراکسی ہے اور کابل کی جانب سے دہشت گردی روکنے کی کوئی یقینی دہانی نہیں کروائی جارہی اور دونوں سرحدوں پردشمن ایک ہی ہے۔ بھارت تو خیرپاکستان کے ہاتھوں گزشتہ مئی کی دھلائی کے بعد ابھی تک اپنی چوٹیں سہلا رہا ہےاور جہاں تک بات افغانستان کی ہے تو

’’معرکہ حق‘‘ سے ’’معرکہ تعمیرِ وطن‘‘ تک

جب شبِ سیاہ کے مخملی دامن پر چاند اپنی نقرئی کرنیں بکھیرتا ہے تو اس کی روشنی ساحلوں سے لے کر بلند پہاڑوں تک ہر منظر کو ایک ایسی ہم آہنگی عطا کرتی ہے جو پوری انسانیت کے لئے یکساں محسوس ہوتی ہے۔ اسی طرح پاکستان کا عسکری اور سفارتی چاند بھی پوری آب و تاب کے ساتھ افقِ عالم

کالم پروفائل