راجہ رفعت مختار ایک بھروسہ مند افسر
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) وفاقی وزارت داخلہ کے تحت کام کرتا ہے-جو منظم جرائم مثلاً امیگریشن، غیر قانونی انسانی سمگلنگ، انسدادِ رشوت ستانی، سائبر کرائم اور منی لانڈرنگ وغیرہ جیسے امور کو دیکھتا ہے اور کارروائی کرتا ہے۔ ایف آئی اے کا بنیادی مقصد اور ترجیح ملک کے مفادات کا تحفظ اور وفاقی قوانین کی عملداری ہے۔ یہ