بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں ہونے والی تقریب شوہر نے خراب کردی؛ دانیہ شاہ برہم
لودھراں(نیوز ڈیسک)ماں بننے کی خوشی میں رکھی گئی تقریب میں دانیہ شاہ اپنے شوہر شہزاد حکیم سے کسی بات پر سخت ناراض ہوگئی تھیں جس کی وجہ اب سامنے آگئی۔ معروف میزبان عامر لیاقت کی پُراسرار موت کے بعد ان کی تیسری بیوی دانیہ شاہ نے شہزاد حکیم نامی شخص سے شادی کی تھی۔ جس سے دانیہ شاہ کے یہاں