Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

عصرِ حاضر کی جنگیں اور نظمِ ریاست کا چیلنج

عصرِحاضرکی بین الاقوامی سیاست ایک بار پھراس موڑپرآن کھڑی ہوئی ہے جہاں طاقت کاسکہ چلتاہے اوراصول کتابوں میں رہ جاتے ہیں۔سامراجی رویوں کی وہ پرانی دستاویزیں جنہیں تاریخ نے مردہ سمجھ لیاتھا،نئے عنوانوں اورنئی اصطلاحات کے ساتھ پھرزندہ ہوتی دکھائی

مزید پڑھیں »

تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ

(گزشتہ سے پیوستہ) انہوں نے پائیدارامن کیلئے’’منصفانہ اور متوازن رویے‘‘کوعلاجِ درد بتایا۔یہ الفاظ اپنی جگہ خوبصورت ہیں مگرتاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ الفاظ کے صحرامیں معنی کی نخلستان تک رسائی کیلئے عمل کی بارش بھی ضروری ہوتی ہے۔انہوں نے چین

مزید پڑھیں »

تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ

تاریخ کی دبیزچیرہ دستیوں نے جب برِصغیرکی پیشانی پرتقسیم کی لکیرکھینچی تھی،تواس کے ساتھ ہی مقدرکے اوراق پرایک نہ ختم ہونے والی کشمکش بھی ثبت ہوگئی۔سرحدوں کے اس پار بکھرے ہوئے خواب،ادھوری کہانیاں، اور خونچکاں یادیں آج بھی نسلوں کے

مزید پڑھیں »

جب دعائیں قبول ہونے لگیں

(گزشتہ سے پیوستہ) آج بنگلہ دیش باہمی تعلقات میں پاکستان کے ساتھ اپنی محبت،عسکری وتجارتی رشتوں کو ایک نئے باب میں ڈالنے جارہاہے۔اس سیاسی منظرنامے میں،پاکستان کوچاہیے کہ وہ دونوں مسلم ریاستوں کے درمیان تاریخی وتہذیبی سنگِ میل کوتقویت دے،انڈیاکی

مزید پڑھیں »

جب دعائیں قبول ہونے لگیں

(گزشتہ سے پیوستہ) نئی نسل کے بدلتے مزاج نے انڈین لہرکے خلاف انتخابات کے ذریعے اقوام عالم کواضح پیغام دینے کافیصلہ کررکھاہے۔بنگلہ دیش کی نئی نسل 1971 ء کے جذبات سے آزاد،خود آگاہ،سوشل میڈیا کے وسیع کینوس پرپلی ہوئی۔جب ان

مزید پڑھیں »

تاریخ کی کروٹ،وقت کی کڑواہٹ

(گزشتہ سے پیوستہ) انڈین فضائیہ کے فرانسیسی ساختہ رافیل طیارے، جن کی خریدپراربوں کے سودے کئے گئے، پاکستانی میزائلوں کے سامنے عاجز نکلے۔تین طیاروں کی تباہی کی تصدیق رافیل کمپنی کے ترجمان نے کردی،مگر دہلی کے ایوانِ اقتدارمیں سکوت ایساچھایاجیسے

مزید پڑھیں »

تاریخ کی کروٹ،وقت کی کڑواہٹ

زمانہ کب کروٹ بدلتاہے،یہ اہلِ اقتدار جاننے سے قاصررہتے ہیں۔قومیں خوابوں میں جیتی ہیں اورتاریخ ہوش کی گواہی میں لکھی جاتی ہے۔تاریخ کی رفتارتیزترہوچکی ہے۔ قوموں کی تقدیریں اب فقط معرکہ میدان میں نہیں،بلکہ عسکری بیانیے،سفارتی چالوں،اور جغرافیائی علامتوں میں

مزید پڑھیں »

فضائی حادثات اور اقتدار کا المیہ

(گزشتہ سے پیوستہ) شدیدحادثے کے باعث شناخت مشکل ہوگئی تھی۔جوجسدِخاکی کے ٹکڑے اورباقیات میسر آئیں، انہیں جمع کرکے امانت سمجھ کرسپردِ خاک کیاگیا۔بعدکی میڈیکل رپورٹوں میں کسی کیمیکل یازہریلے مادے کی واضح نشاندہی نہ ہوسکی۔شکوک مگرباقی رہے تاہم باوجود شکوک

مزید پڑھیں »

فضائی حادثات اور اقتدار کا المیہ

(گزشتہ سے پیوستہ) یہ سانحہ اس موقع پرپیش آیاجب پاکستان عسکری اعتبارسے ایک نئے موڑپرکھڑاتھا، اورعلاقائی سیاست کے نقشے بدل رہے تھے۔ جنرل ضیاء الحق سوویت یونین کے ٹوٹنے اور چھ حصوں میں تقسیم کے بعدنئی چارمسلم ریاستوں کے قیام

مزید پڑھیں »

فضائی حادثات اور اقتدار کا المیہ

تاریخ کے اوراق پرجب ہم نگاہ ڈالتے ہیں تومحسوس ہوتاہے کہ آسمان کبھی کبھی صرف بادل نہیں گراتاقیادتیں بھی گرادیتا ہے۔ فضائوں میں اڑتے ہوئے یہ طیارے جب تباہ ہوتے ہیں تومحض لوہانہیں ٹوٹتا،قوموں کے حوصلے بھی چکناچورہو جاتے ہیں۔ان

مزید پڑھیں »