کابل سے کعبہ تک: ایک رشتہ، ایک آزمائش
تاریخ کے صفحات میں کچھ ابواب ایسے ہوتے ہیں جنہیں وقت کی گردبھی مٹانہیں سکتی، پاک افغان رشتہ بھی انہی ابواب میں سے ایک ہے۔ یہ رشتہ مذہب،اخوت،قربت اور مشترکہ دکھوں کے سنگم سے بندھاہواہے مگرافسوس،یہ برادرانہ داستان آج شکوں،زخموں