معاہدے کے بعد ابھرتا سوال، یہ جنگ آخرکس لئے تھی؟
(گزشتہ سے پیوستہ) توانائی کی گزرگاہوں پرکنٹرول نے مستقبل کی جنگوں کی نوعیت کوتبدیل کرنے کے امکانات کوجنم دیاہے،جہاں اقتصادی اورجغرافیائی عوامل مرکزی کردار اداکریں گے۔یوں ایران نے دریافت کیاکہ عالمی معیشت کی نبض پرہاتھ رکھناکسی بھی عسکری اتحادسے زیادہ