Search
Close this search box.
پیر ,13 جولائی ,2026ء

تجزیہ: سمیع اللہ ملک

ایک جنگ بندی، کئی اندیشے

زمانہ جب اپنے قدم روک لیتاہے اورتاریخ سانس تھام کرکسی موڑپرٹھہرجاتی ہے،تو وہاں صرف واقعات نہیں جنم لیتے بلکہ تقدیروں کے فیصلے لکھے جاتے ہیں۔دنیاکے نقشے پرچند خطے ایسے بھی ہیں جہاں سکوت بھی چیخ بن کرگونجتاہے اورحرکت کاہرلمحہ اپنے

مزید پڑھیں »

سرحدوں کا احتساب، کشمیر کا نامکمل فیصلہ

اقوام کی تاریخ محض واقعات کی گرد نہیں ہوتی بلکہ وہ زمان ومکان کے سینے پرلکھی ہوئی ایک زندہ دستاویزہوتی ہے،ایسی دستاویز جس میں سیاست کے نشیب وفراز،جغرافیے کی سنگلاخی،اورتہذیبوں کی کشمکش ایک دوسرے میں یوں پیوست ہوجاتی ہیں جیسے

مزید پڑھیں »

شطرنج یاکربلا؟فیصلہ کن مرحلہ

(گزشتہ سے پیوستہ) ایک بڑے معاہدے کی راہ اس ریگستان کی مانند ہے جہاں دورسے پانی نظرآتاہے مگرقریب جاکر وہ محض سراب ثابت ہوتاہے۔پہلاہدف جنگ بندی کوقائم رکھناہے،مگراعتمادکی کمی اورباہمی شکوک اس راہ کو کٹھن بنادیتے ہیں۔پہلاقدم جنگ بندی کوبرقرار

مزید پڑھیں »

شطرنج یاکربلا؟فیصلہ کن مرحلہ

تاریخ عالم کے کے اوراق جب خونچکاں سطروں سے رقم ہوتے ہیں توان میں صرف واقعات نہیں،تہذیبوں کے مقدراوراقوام کے عزائم بھی ثبت ہوجاتے ہیں اوربعض ادوار تو ایسے ہوتے ہیں جب زمانہ خوداپنے بوجھ تلے کراہتامحسوس ہوتاہے۔ایسے میں واقعات

مزید پڑھیں »

ایک فون کال۔۔۔۔ اور بدلتی دنیا

(گزشتہ سے پیوستہ) زمینی حقیقت یہ ہے کہ اختلافات کی نوعیت محض لفظی نہیں بلکہ عملی نتائج رکھتی ہے مگرسیاسی مبصرین کے مطابق یہ اختلافات محض گھریلونوعیت کے نہیں بلکہ اس کے پیچھے خاص طورپرلبنان اورایران کے حوالے سے اسٹریٹجک

مزید پڑھیں »

ایک فون کال۔۔۔۔ اور بدلتی دنیا

اکیسویں صدی کے افق پرجب تاریخ اپنی نئی کروٹ بدل رہی ہے،توطاقت کے ایوانوں میں گونجنے والی سرگوشیاں بھی اب محض رسمی نہیں رہیںوہ تقدیروں کے فیصلے سنانے لگی ہیں ۔واشنگٹن کی راہداریوں سے لے کرتل ابیب کے جنگی کمرہ

مزید پڑھیں »

توازنِ خوف

(گزشتہ سےپیوستہ) براہموس،جوروسی وبھارتی اشتراک کانتیجہ ہے،پہلے ہی اپنی رفتاراورمہارت کے باعث عالمی سطح پرمعروف ہے لیکن فتح تھری کا اس کے ساتھ موازنہ دراصل اس برتری کی علامت ہے کہ پاکستان اب دفاعی میدان میں محض پیروکارنہیں بلکہ ایک

مزید پڑھیں »

توازنِ خوف

تاریخِ حرب وضرب کی دبیزکتاب جب بھی ورق درورق کھولی جائے،اوراس کامطالعہ محض واقعات کے اندراج کے طورپرنہ کیاجائے تواس کے اوراق کے پسِ پردہ کارفرمافکری روایات،تہذیبی محرکات اورعلمی ارتقاکی ایک ہی صدا،ایک ہی حقیقت ابھرکرروزِروشن کی طرح عیاں ہوجاتی

مزید پڑھیں »

الفاظ کے تیر

(گزشتہ سے پیوستہ) دونوں ممالک کے کامیابی کے دعوے دراصل اس نفسیاتی جنگ اورجدید جنگی حکمت عملی کاحصہ ہیں جسے اطلاعاتی جنگ کہاجاتا ہے جوجدیدجنگوں میں کلیدی کرداراداکرتے ہیں اور عسکری محاذسے زیادہ اہمیت اختیارکرچکے ہیں۔پاکستان کایہ دعویٰ کہ اس

مزید پڑھیں »