امت کا ابراہیم کہاں۔۔۔۔۔؟
آج امت ایک ایسے دوراہے پرکھڑی ہے جہاں راستوں کے نشانات مٹ چکے ہیں،اور قافلے کے رہبرسوئے ہوئے ہیں۔ ہمارے گرد یزیدیت کاحصارتنگ ہورہاہے، ہمارے قبلے کی سمت پربادل چھاگئے ہیں،اورہمارے بچوں کی مسکان،ہماری ماں کی چادر،اور ہمارے بزرگوں کاوقاردشمن