حکمتِ عملی، جنگ اور امن کا فلسفہ
(گزشتہ سےپیوستہ) پاکستان نے اس کے مقابل تین سطحی حکمت عملی اپنائی ہے۔الیکٹرانک وارفیئر، ریڈیو فریکونسی جیمنگ اوراسپووفنگ کے ذریعے دشمن کے ڈرون کو ’’اندھا‘‘ کردینے، کاؤنٹرڈرون سسٹم جس میں چھوٹے فاصلے کے اینٹی ڈرون ہتھیار، جوفضامیں ڈرون کومار گرائیں