روشن خیالی کی مسند،مسخروں کے ہاتھ!
(گزشتہ سے پیوستہ) ایک یلغارہےجس نےسب کچھ اپنی لپیٹ میں لے لیا۔فلسطین کی بات کرنااب دقیانوسی روّیہ ہے کہ عرب جوخودکوفلسطین کاوکیل سمجھتے تھے،نہ صرف اس کامقدمہ ہارچکے بلکہ خودکواس وکالت نامےسے آزادکرکےاس کانام بھی سنناانہیں گوارہ نہیں۔ان کی ترجیحات