قومی خزانے پر عدالتی مراعات کا بوجھ، حقائق اور سوالات
(گزشتہ سے پیوستہ) تاہم لاہورہائیکورٹ میں دائرکردہ ایک درخواست میں ان قرضوں کو’’امتیازی‘‘اور’’عدم مساوات پرمبنی‘‘قراردیتے ہوئے انہیں کالعدم قرار دینے کی استدعا بھی انہیں ججزکے روبروکی ہے اور پاکستان بارکونسل نے لاہورہائیکورٹ کے ججزکے لئے بلاسود قرضوں پر شدید تحفظات