Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

مسجد نبوی ﷺ کی روح پرور فضاؤں میں پڑھی گئی نعت سوشل میڈیا پر مقبول

مدینہ منورہ (انٹرنیشنل ڈیسک) معروف گلوکار علی عظمت اور ان کے بھائی مصطفیٰ زاہد نے مدینہ منورہ میں نعت پیش کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پاکستان کے مشہور گلوکار علی عظمت جو اپنے مشہور قومی گانوں

مزید پڑھیں »

گلوکارہ حدیقہ کیانی کا نیا صوفیانہ گانا’ ڈھولنا ‘ریلیز

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنا نیا صوفی گانا ’’ڈھولنا‘‘ ریلیز کر دیا ہے جسے موسیقی کے شائقین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ یہ خوبصورت اور روح پرور ٹریک صوفی سکور

مزید پڑھیں »

خوشخبری،ایوی جین’ زی الیکٹرک سکوٹر ‘کی قیمت اور فیچرز سامنے آگئے

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں الیکٹرک سکوٹر مارکیٹ میں ایک اور نیا اضافہ ہو گیا ہے، جہاں مقامی کمپنی ایوی (Evee) نے باضابطہ طور پر اپنا جدید جین-زی الیکٹرک سکوٹر متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایوی جین-زی اسکوٹر شہری

مزید پڑھیں »

نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف ، جانیں اہم تفصیلات

اسلام آباد (اوصاف نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں حکومت نے شناختی نظام کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اب انگوٹھے کے

مزید پڑھیں »

ملک کے بیشتر علاقے بارش اور برفباری کی لپیٹ میں،محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد جبکہ مطلع

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت کا کرتار پور اور ننکانہ صاحب کے حوالے سے تاریخی فیصلہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی وزیر مواصلات کی ہدایت پر این ایچ اے نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو موٹر ویز سے ملانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان

مزید پڑھیں »

گاڑیوں کی خریدو فروخت کیلئے بائیو میٹرک، شہریوں کو بڑی سہولت مل گئی

لاہور(اوصاف نیوز)شہریوں کوگاڑیوں کی خریدو فروخت کیلئے بائیو میٹرک میں بڑی سہولت دینے کا اعلان کردیاگیا۔ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ۔ گاڑیوں کی آن لائن بائیو میٹرک

مزید پڑھیں »