خطے میں کشیدگی بڑھ گئی، ایران نے امریکا و اسرائیل کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف مسلسل حملوں کی پالیسی کا اعلان کردیا۔ ایرانی جوائنٹ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری جوابی حملوں کی پالیسی ختم ہو