ایک ہی خاندان کے 9 نوجوان اپنی ہی 9 کزن کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک
شجاع آباد میں ایک غیر معمولی اور توجہ حاصل کرنے والی اجتماعی شادی(mass wedding) کی تقریب منعقد ہوئی، جہاں ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں نے اپنی ہی 9 کزنز کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو کر ایک مثال