سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 31 اکتوبر کو ادا کی جائیں گی
لاہور( اوصاف نیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو اکتوبر کی تنخواہیں 31 اکتوبر کو ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز