تاریخ کانیاموڑ
(گزشتہ سے پیوستہ) حالیہ پیش رفت اسی روایت کاتسلسل ہے، جو یہ باورکراتی ہے کہ جمہوریت محض انتخابی عمل نہیں بلکہ ادارہ جاتی توازن کا نام ہے۔ امریکی قانون میں جنگی اختیار ات کی جوحدودمتعین کی گئی ہیں،وہ محض قانونی دفعات نہیں بلکہ ایک تاریخی تجربے کانتیجہ ہیں۔یہ حدوداس لیے قائم کی گئیں تاکہ طاقت کااستعمال جذبات کے بجائے تدبرسے