Search
Close this search box.
هفته ,20 جون ,2026ء

دنیا

بُری خبر ،ایران کے ساتھ حتمی معاہدہ طے نہیں ہوا، جے ڈی وینس امریکا روانہ

(اوصاف نیوز)اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری طویل اور اہم مذاکرات کسی حتمی معاہدے کے بغیر ختم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں، جہاں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ

مزید پڑھیں »

لبنان کے وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ ،اہم تفصیلات سامنے آگئیں‌

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنانی وزیراعظم نواف سلام نے اقوام متحدہ اور امریکا کا دورہ ملتوی کر دیا۔ نواف سلام نے کہا ہے کہ وہ اپنا متوقع دورہ امریکا ملتوی کر رہے ہیں، کیونکہ بیروت میں قیام اور حکومتی امور کی

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی ایران پالیسی پر سخت مؤقف، نیتن یاہو نے جنگ جاری رکھنے کا عندیہ دے دیا

تل ابیب(نیوز ڈیسک )اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران اور اس کے اتحادی گروہوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں نیتن یاہو

مزید پڑھیں »

افغانیوں سےمتعلق سہیل آفریدی کا بڑا فیصلہ،مکمل تفصیلات

پشاور (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانی ہمارے بھائی بہن ہیں، ان کی بے عزتی نہیں ہونے دیں گے۔ سہیل آفریدی نے خیبر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان جانے والے

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر کے اہل خانہ کے ویزے منسوخ کر دیے

واشنگٹن(انٹرنیشنل‌ڈیسک)امریکا نے ایران کی سابق نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور معصومہ ابتکار کے اہل خانہ کے ویزے اور رہائشی حیثیت منسوخ کر دی ہے، جس کے بعد ان کی ملک بدری کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مذاکرات پر روس کا اہم بیان، تمام فریقین کو تحمل کی ہدایت

ماسکو(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں جاری امریکا اور ایران مذاکرات پر روسی وزارت خارجہ کا اہم ردعمل سامنے آگیا ہے، جس میں تمام فریقین پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ذمہ داری اور تحمل کا مظاہرہ کریں۔ روسی وزارت خارجہ

مزید پڑھیں »

شینن ایئرپورٹ پر امریکی کارگو طیارے کو نقصان،مکمل تفصیلات

آئرلینڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) شینن ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی ہوئی، ایک شخص ایئرپورٹ میں گھس کر امریکی C-130 کارگو طیارے تک پہنچا اور اسے ہتھوڑے سے نقصان پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق یہ شخص طیارے پر چڑھ گیا اور

مزید پڑھیں »

حکومت عوام کے ساتھ ،قومی مفادات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، مسعود پزشکیان

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری امن مذاکرات کے نتائج کچھ بھی ہوں، حکومت ہر صورت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی رہے گی اور قومی مفادات کے تحفظ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے

مزید پڑھیں »