جمیل فاروقی کیس ہار گیا،بیوی کا عدالت کے رو برو بیان، ناروا سلوک کی تصدیق،والدین کیساتھ جا نے کی اجازت
اسلام ( او صاف نیوز )جمیل فاروقی کی بیوی کے بیان کے بعدعدالت نے اسے والدین کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔عدالتی دستاویز کے مطابق خاتون کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اس نے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔ خاتون نے