دفعتاً پس پردہ یہ کیا ہوا ہے؟
پاکستانی سیاست میں واقعات یا مناظر کے یک لخت یا دفعتاً بدلنے کا عمل پہلی بار رونما نہیں ہوا۔ مناظر بھی ایسے کہ دیکھنے والا آنکھیں ملتا رہ جائے کہ یہ وہی اسٹیج ہے یا پردے کے پیچھے کوئی اور کہانی چل رہی ہے۔گزشتہ کچھ دنوں میں جو اچانک نرم لہجہ، غیر متوقع رابطے، عدالتی فضاء میں تبدیلی اور سیاسی