ترلائی بم دھماکے پر!
ملک کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مسجد جدیجہ الکبریٰ میں نمازیوں کے لہو کی ہولی کھیلی جارہی تھی اور ملک کے سب سے بڑے صوبے کے دارالحکومت میں گھروں کی چھتوں ہر ’’بوکاٹا‘‘کا شوربرپا تھا ۔یہ ملک کسی جغرافیے کا نام نہیں رہا، یہ اب ایک شور ہے مسلسل، بے سمت اور اذیت ناک شور۔ ایک ایسا شور جس